-
پاکستان ہرگز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: سینٹ کے چیرمین
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے چیرمین نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہرگز غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
-
فلسطین کی بهرپور حمایت جاری رکهنے کا اعلان
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل اور متحده امارات کے روابط
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
فلسطینیوں نے ٹرمپ، بن یامین نیتن یاہو اور بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا دی
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴غزہ میں سیکڑوں فلسطینیوں نے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں امریکی صدر ٹرمپ ، صیہونی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے امیر محمد بن زاید کی تصاویر کو آگ لگا کر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین ہونے والے معاہدے کی مذمت کی۔
-
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔
-
ریاض نے اسرائیل اور اردن کو اپنے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹ابوظہبی کے ولی عہد کے سینئر مشیر نے کہا ہے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انجام پانے والی پروازیں سعودی عرب کے فضائی حدود کو استعمال کریں گی۔
-
عرب امارات کی طرح اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے ملک کا بائیکاٹ کیا جائےگا: محمود عباس
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۵فلسطین کے صدر نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے غداری کی ہے اور غداروں کو فلسطینی عوام کی طرف سے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
قبلۂ اول کے غدّار کے خلاف احتجاج
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲مسلمانان عالم کے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے غدار متحدہ عرب امارات کے خلاف تہران میں یونیورسٹی طلبا نے اجتماع کیا۔ یہ اجتماع تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ہوا جس میں مظاہرین نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی با ضابطہ استواری کی شدید مذمت کی گئی۔
-
امارات کی غداری پر فلسطین کا احتجاج، اپنے سفیر کو ہمیشہ کے لئے واپس بلا لیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰متحدہ عرب امارات میں تعینات فلسطینی سفیر نے بطور احتجاج اس ملک کو ترک کر دیا ہے۔