-
روس کے ساتھ امن مذاکرات کا مطلب ماسکو کی کامیابی کو تسلیم کرنا ہے، یوکرین
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶یوکرینی صدر کے دفتر کے سربراہ کے مشیر نے روس کے ساتھ امن مذاکرات کو ماسکو کی کامیابی تسلیم کئے جانے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے ایران کی تجویز
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱ویانا مذاکرات بائیڈن انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل سے دوچار ہیں ۔
-
جوہری مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے کے لئے عبد اللہیان اور بورل کی پھر گفتگو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو پابندیوں کے خاتمے کیلئے ہونے والے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ملکوں کے تعلقات ، قوموں کے مفادات کی بنیاد پر پائیدار ہونے چاہئیں، بشار اسد
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰شام کے صدر بشار اسد نے پیراگوئہ کے سینیٹ کے چیئرمین سے گفتگو میں تاکید کی ہے کہ مختلف ملکوں کے تعلقات، مشترکہ روابط کی تقویت اور قوموں کے مفادات کی بنیاد پر پائیدار ہونے چاہئیں۔
-
روس و ایران نے ہمیں بوڑھا کر دیا، سی آئی اے کے سربراہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴سی آئی اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے ساتھ مذاکرات نے انھیں بوڑھا کر دیا۔
-
کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں، ماسکو کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱روس نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو نے کیف کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے رکھے ہیں۔
-
روسی صدر کا جنگ یوکرین کے نتائج کے بارے میں سخت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷روسی صدر نے جنگ یوکرین کے جاری رہنے اور مذاکرات کی شرائط نہ ماننے کے نتائج بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
پابندیوں کی منسوخی کے مقصد سے باقری اور مورا کے مذاکرات جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ کے ساتھ ایران کے اعلی مذاکرات کار کی گفتگو کا عمل جاری رہے گا۔
-
پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی کے مذاکرات میں گرہ بدستور برقرار
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷حکومت پاکستان کے نمائندوں اور ٹی ٹی پی کے مابین مذاکرات کے کئی دور ہونے کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا کے بعد اب دوحہ میں مذاکرات
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰ایران کے محکمہ خارجہ کے آگاہ ذرائع نے کہا ہے کہ اعلی ایرانی سفارتکار علی باقری کنی اور ایرانی مذاکراتی وفد آج دوحہ روانہ ہوں گے۔