-
واہ رے اظہار رائے کی آزادی!!!
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹اظہار رائے کی آزادی کا دم بھرنے والے ملک نے ایک خاتون اینکر کو گرفتار کرکے دنیا میں اپنی فطرت کو پھر سے واضح کر دیا ۔ #FreeMarziehHashemi
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے پریس ٹی وی کی اینکر کو رہا نہ کرنے کے بابت امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پر رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷عالمی سطح پر پریس ٹی وی کی اینکر کی رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ #FreeMarziehHashemi
-
آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳آسٹریلیا میں مسلمانوں سے نفرت کا تازہ واقعہ پیش آیا ہے، شرپسند خاتون نے چلتی ٹرین میں باحجاب لڑکی پر حملہ کرکے اسے زد و کوب کیا اور مغلظات بکیں۔
-
امریکہ پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کا معاملہ واضح نہیں کر رہا
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے کئی روز گزرنے کے باوجود بھی پریس ٹی وی کی خاتون اینکر اور سینیر صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست کو مبھم رکھا ہے۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری ؛ امریکی انسانی حقوق کی رسوائی
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳امریکہ ہمیشہ خود کو انسانی حقوق اور آزادی کا سب سے بڑا حامی سمجھتا ہے اور دوسرے ملکوں پر انسانی حقوق کی پامالی کا الزام لگاتا ہے تاہم انسانی حقوق کے اداروں کا کہنا ہے کہ امریکہ ، دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک شمار ہوتا ہے-
-
امریکہ کا پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کے معاملے کو واضح کرنے سے گریز
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶امریکی خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے کئی روز گزرنے کے باوجود بھی پریس ٹی وی کی خاتون اینکر اور سینیر صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست کو مبھم رکھا ہے۔
-
ایران کی خاتون نیوز اینکر امریکا میں گرفتار
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
آئی آرآئی بی ورلڈ سرویس کے سربراه کی پریس کانفرنس
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۱ہندوستان اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کی خبروں کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔ #FreeMarziehHashemi