پریس ٹی وی کی معروف اینکر پرسن، خاتون صحافی مرضیه ہاشمی جو امریکی شہری ہیں اور جنہیں پہلے بھی سفر کے دوران متعدد بار امریکی ایئر پورٹ پر تنگ کیا جا چکا ہے، اس بار انھیں گرفتار کر لیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ورلڈ سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے کہا ہے کہ امریکا نے استقامتی محاذ کی آواز کو خاموش کرنے کے لئے پریس ٹی وی کی اینکر کو گرفتار کیا ہے۔
#MarziehHashemi امریکہ میں پریس ٹیوی کی ایک اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا گیا ہے۔