• امریکہ داعش کو شام سے عراق لانے کے درپے

    امریکہ داعش کو شام سے عراق لانے کے درپے

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴

    امریکہ نے بڑی تعداد میں داعشی دہشت گردوں کو شام سے عراق منتقل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔

  • عراق میں داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گرد ہلاک

    عراق میں داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گرد ہلاک

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰

    عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

    عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰

    عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔

  • عراق، امریکی فوجیوں پر گہری نظر + ویڈیو

    عراق، امریکی فوجیوں پر گہری نظر + ویڈیو

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴

    عراق کے مزاحمتی گروہوں نے ایک اور ویڈیو جاری کیا ہے جس میں عراق میں امریکا کی سب سے بڑی فوجی چھاونی عین الاسد میں امریکی فوجیوں کی حرکات پر نظر رکھنے کو دکھایا گیا ہے۔

  • عراقی حزب اللہ نے ہنگامی مشقیں شروع کر دیں

    عراقی حزب اللہ نے ہنگامی مشقیں شروع کر دیں

    Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ذیلی دستے حزب اللہ بریگیڈ نے ملک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔

  • دشمن اپنے مقاصد میں ناکام ہوگا: حسن نصراللہ

    دشمن اپنے مقاصد میں ناکام ہوگا: حسن نصراللہ

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دشمن مزاحمتی محاذ پر عوام کے اعتماد کو سلب کرنا چاہتے ہیں۔

  • ایران نے غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت کی

    ایران نے غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت کی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰

    ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں نہتے عوام اور مزاحمتی فرنٹ کے خلاف غاصب صہیونی فوج کے دہشتگردانہ حملوں کی سختی سے مذمت کی ہے۔

  • کئی بار چِت کیا ہے امریکہ کو! ۔ کارٹون

    کئی بار چِت کیا ہے امریکہ کو! ۔ کارٹون

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی عوام نے فوجی، سیاسی اور سیکورٹی کی جنگ کے میدانوں میں امریکہ کو بارہا پسپا کیا ہے اور اللہ تعالی کے لطف و کرم سے اقتصادی جنگ میں بھی دشمن کو پوری طرح پیچھے دھکیل دیں گے اور پیداوار کے فروغ اور اقتصادی ترقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے ایک تابناک مستقبل رقم کریں گے۔ (۲۰۱۹۔۱۱۔۳)

  • اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ

    اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

  • صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے فلسطینی میزائل ۔ ویڈیو

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ’’براق ۱۲۰‘‘ نامی ایک نئے میزائل کی رونمائی کی جس کے بارے میں اس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف ہونے والے حالیہ جوابی حملوں میں ان میزائلوں کا استعمال کیا گیا ہے۔فلسطین میں تحریک مزاحمت اپنی تمام تر مشقتوں اور دشواریوں کے باوجود لطف خدا اور اپنی توانائیوں کے سہارے صیہونی دہشتگردی کے مقابلے اپنا سینہ سپر کئے ہوئے ہے۔