SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مزاحمتی فورسز

  • صیہونی علاقوں پر فلسطین کا جوابی راکٹ حملہ۔ ویڈیو+تصاویر

    صیہونی علاقوں پر فلسطین کا جوابی راکٹ حملہ۔ ویڈیو+تصاویر

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵

    گزشتہ شب دہشتگرد صیہونی ٹولے کے جنگی طیارے نے غزہ میں ایک گھر پر بمباری کر کے مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک فعال رکن بہا سلیم ابوالعطاء کو شہید کر دیا۔اس حملے میں عبد العطا کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی شہید ہوئی ہیں جبکہ ان دو بچوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔صیہونی ٹولے کے اس دہشتگردانہ اقدام کے بعد فلسطینی جوانوں نے بھی صیہونی علاقوں کی جانب کئی راکٹ فائر کئے جس کے بعد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور تمام اسکولوں اور اداروں کی چھٹی کر دی گئی۔

  • استقامتی محاذ کی کامیابی اور دشمن کی نئی سازشوں سے ہوشیاری پر زور

    استقامتی محاذ کی کامیابی اور دشمن کی نئی سازشوں سے ہوشیاری پر زور

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • مزاحمتی محاذ کی کامیابی پر زور

    مزاحمتی محاذ کی کامیابی پر زور

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • ڈرون کی سرنگونی کے بعد اسرائیل پر گرا دوسرا بم، اسلامی مزاحمت، اسرائیل کے وجود کے لئے خطرہ ہے!

    ڈرون کی سرنگونی کے بعد اسرائیل پر گرا دوسرا بم، اسلامی مزاحمت، اسرائیل کے وجود کے لئے خطرہ ہے!

    Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷

    اسرائیل کے مشہور تھنک ٹینک بیگن السادات سینٹر نے ایک تحقیق جاری کی ہے جس میں واضح الفاظ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی شمالی اور جنوبی سرحدوں پر جو محاذ سرگرم ہے جس میں شام، حزب اللہ، جہاد اسلامی اور حماس موجود ہيں، وہ اسرائیل کو تھکا دینے والی جنگ کی بنیاد رکھ رہا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کو انتباه

    غاصب صیہونی حکومت کو انتباه

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ہے فلسطینی مزاحمت ۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردی کے خلاف ڈٹی ہے فلسطینی مزاحمت ۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴

    مارچ دو ہزار اٹھارہ کو غزہ میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے خلاف ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے زیر عنوان انوکھی مزاحمت کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس کا ہر ہفتے جمعے کے روز مقبوضہ فسلطین کی سرحدوں کے قریب اہتمام کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں بھی جا بجا صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مقابلہ آرائی جاری رہتی ہے اور اسکی ویڈیوز وقتا فوقتا منظر عام پر آتی رہتی ہیں۔

  • بحرین کانفرنس کی مخالفت

    بحرین کانفرنس کی مخالفت

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خواتین کا اجتماع

    دارالحکومت تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر میں خواتین کا اجتماع

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲

    فوٹو گیلری

  • فلسطینی رہنماؤں کے قتل کی دهمکی

    فلسطینی رہنماؤں کے قتل کی دهمکی

    May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینیوں کے جوابی حملے

    فلسطینیوں کے جوابی حملے

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱ hour ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS