-
قدس کی آزادی کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا، او آئی سی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳اسلامی تعان تنظیم نے کہا ہے کہ قدس شریف اور مسجد الاقصی، امت مسلمہ کی سرخ لکیر ہیں اور جب تک انھیں غاصب صہیونی حکومت کے قبضے سے آزاد نہیں کیا جاتا اس وقت تک علاقے میں امن و استحکام برقرار نہیں ہو سکتا۔
-
مسجد الاقصیٰ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 57 فلسطینی زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۵مسجد الاقصیٰ میں اسرائیل کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اس دوران مزید 57 فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی، فائرنگ میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶مسجد الاقصی کی چھت پر تعینات صیہونی اسنائپروں کی فائرنگ میں ڈیڑھ سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
مسجد الاقصی کے دفاع کی لئے سبھی فلسطینی سڑکوں پر نکلیں، حماس
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے دفاع کیلئے تمام فلسطینی جمعہ کے روز فلسطین کے گوشہ و کنار میں سڑکوں پر نکلیں۔
-
مسجد الاقصی میں صیہونی اسنائپروں کی تعیناتی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷غاصب صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی کی چھت پر اپنے اسنائپروں کو تعینات کر دیا ہے جو فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
فلسطینی کاز کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعاده
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
غرب اردن اور مقبوضہ قدس پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸قدس پر قابض و جابر صیہونی فوجیوں کے غرب اردن اور مقبوضہ قدس پر حملوں میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک اور حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں پر عالمی ردعمل
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
مآرب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱یمنی فوج نے جارح اتحاد کے کئی دنوں سے جاری حملوں کے جواب میں شہر مآرب میں سعودی اتحاد کے زر خرید ایجنٹوں کے اڈوں پر بڑا حملہ کیا ہے۔