-
ایران اور موریٹانیہ کے وزرائے خارجہ کی فلسطین و یمن سمیت مختلف مسائل پر گفتگو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے مسجد الاقصی کے احاطے میں اسرائیلی تشدد کی سخت مذمت کی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں ایرانی اقدامات کی قدردانی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پریلغار کرکے فلسطینی نمازیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے.
-
فلسطینی رہنماؤں نے کہا ایران تیرا شکریہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین اور استقامت کی مدد اور حمایت کی بھاری قیمت ادا کررہا ہے
-
مسجد الاقصی کے خلاف سازش، مجتہد کا اہم انکشاف
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸سعودی عرب کے ایک انکشاف کرنے والے کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی میں جو واقعات رونما ہو رہے ہیں وہ تل ابیب کی عرب ممالک کے ساتھ ہماہنگی کا نتیجہ ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے جس کے دوران وہاں موجود فلسطینیوں سے ان کی جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی حالت مزید خراب، یو اے ال پارٹی نے حمایت روکی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱اسرائیل کے برسر اقتدار اتحاد میں شامل عرب اسرائیلی پارٹی یو اے ال نے مقدس مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف صیہونی فورسز کے بے لگام تشدد پر اعتراض میں، اس اتحاد میں اپنی شراکت کو روک دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر حملے کے نتائج کی بابت انتباه
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی سے غاصب صیہونیوں کے باہر نکلنے پر فلسطینیوں میں خوشی
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فلسطینی نوجوانوں نے مسجد الاقصی کے صحن سے صیہونیوں کے انخلا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اسی کے ساتھ مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے صیہونیوں کے مقابلے میں تحریک مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔