SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ

    فلسطینی مزاحمت کا بڑا حملہ، ایک اسرائیلی فوجی ہلاک متعدد مرکاوا ٹینک تباہ

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے مختلف علاقوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت اور صیہونی حکومت کے کئ‏ی مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔

  • غزہ: شہدائے الاقصی اسپتال میں انسانی المیہ

    غزہ: شہدائے الاقصی اسپتال میں انسانی المیہ

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴

    غزہ میں شہدائے الاقصی اسپتال کے ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آنے والے گھنٹوں میں اس اسپتال کے لیے درکار ایندھن فراہم نہ کیا گیا تو ایک انسانی اور طبی المیہ رونما ہوسکتا ہے۔

  • آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر

    آہوں، سسکیوں اور پرنم آنکھوں میں عوام کے ہر دلعزیز اور محبوب صدر شہید رئیسی سپرد خاک، رقت آمیز مناظر

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷

    مشہد مقدس کے عوام نے اپنے دلعزیز صدر شہید رئیسی سے آج آخری ملاقات کی اور انھیں ان کے ابدی گھر تک پہنچایا۔

  • حزب اللہ نے صیہونی فوج کو دندان شکن جواب دے دیا

    حزب اللہ نے صیہونی فوج کو دندان شکن جواب دے دیا

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ، میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ

    عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ

    May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵

    غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے

  • پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا ایران کی اصولی پالیسی کا حصہ ہے:  نگراں وزیر خارجہ

    پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا ایران کی اصولی پالیسی کا حصہ ہے: نگراں وزیر خارجہ

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲

    ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا ایران کی اصولی پالیسی کا حصہ ہے اور علاقائی تعاون کے عمل کو مسلسل آگے بڑھایا جاتا رہے گا۔

  • یمن کی فضائی طاقت و توانائی کے حوالے سے امریکی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    یمن کی فضائی طاقت و توانائی کے حوالے سے امریکی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸

    امریکی میڈیا نے اعلی سرکاری عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمنی افواج کے پاس ایسے اسلحے موجود ہیں جن سے وہ بحیرہ احمر میں اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کی  رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    پاکستان کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸

    پاکستان کے وزیر اعظم نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔

  • صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم

    صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔

  • کینیا، مالڈووا اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کا تعزیتی پیغام

    کینیا، مالڈووا اور سوئٹزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کا تعزیتی پیغام

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱

    صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۱۳ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS