-
طوفان الاقصی میں صیہونیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹صیہونی حکومت کے ایک نامہ نگار نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے حملوں میں اب تک ایک ہزار آٹھ سو پندرہ صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
مغربی ممالک کا اصل چہرہ سامنے آ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴مغربی ممالک نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے روکنے کے لئے روس کی قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے، اسے ویٹو کر دیا ہے۔
-
ہم غزہ کو صیہونی فوج کے لئے جنہم بنا دیں گے: عزالدین قسام بریگيڈ
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ چاہے زمینی حملہ شروع ہو یا نہ ہو، مزاحمت ہر طرح کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے خلاف کولمبیا کا سخت ایکشن، صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال دیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف جاری وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کے طور پر کولمبیا کی حکومت نے صیہونی حکومت کے سفیر کو اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے اپنی شکست کا اعتراف کر ہی لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے ادارے"شاباک" کے سربراہ رونین بار نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ الاقصی آپریشن میں انٹیلی جنس کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال انتہائی دردناک، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کا چہرہ بے نقاب
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں جاری رہنے کی صورت میں علاقے کے حالات بدتر اور کنٹرول سے خارج ہوسکتے ہيں۔
-
فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فرخ حبیب نے پارٹی چھوڑ کر جہانگیر ترین کی قیادت میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
-
چند گھنٹوں کی جنگ بندی کی کوئی حقیقت نہيں، یہ اسرائیلی پروپگنڈہ ہے: حماس
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی دفتر کے ایک رکن نے چند گھنٹوں کی جنگ بندی اور رفح گذرگاہ کھولے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجی وحشیانہ اقدامات پر اتر آئے ہیں اور اس نے گزشتہ ہفتے سے غزہ پر بمباری شروع کی ہے۔