-
غاصب اسرائیل سے جھڑپ میں حزب اللہ کا جوان شہید، 5 صیہونی ہلاک و زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳غاصب اسرائیل سے جھڑپ میں حزب اللہ کا جوان شہید ہو گیا جبکہ 5 صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔
-
جرمن چانسلر کی دھمکی کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت میں جرمنی کےعوام سڑکوں پر نکل آئے
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵جرمنی میں فلسطین کی حمایت میں اجتماعات کئے جانے پر پابندی کے باوجود فلسطین کے طرفداروں نے شہر فرانکفورٹ میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا ۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کی حمایت میں فلک شگاف نعرے لگائے۔
-
برطانیہ: بی بی سی کی عمارت کے سامنے غزہ پرغاصب صیہونی جارحیت کے خلاف زبردست مظاہرہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲لندن سمیت یورپ کے بیشتر شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی قطر کے امیر سے فلسطین کی صورتحال پر گفتگو
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ایران کے وزیر خارجہ اور امیر قطر نے دوطرفہ تعلقات کے علاوہ فلسطین کے مسئلے پر علاقائی و عالمی حالات پر ملاقات و گفتگو کی۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: دنیا کی آنکھوں کے سامنے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت، اقوام عالم کی نگاہوں کے سامنے نسل کشی کر رہی ہے۔
-
فلسطین اور غزہ عالم اسلام کی طاقت کا مظہر ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ فلسطین میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لوگوں پر بمباری اور طاقت کے وحشیانہ استعمال سے انسانوں کا دل مجروح ہوا ہے۔
-
غزہ میں بچوں کے ہسپتال پرسفید فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴طوفان الاقصی آپریشن کے آٹھویں روز اور فلسطینی استقامت اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان جھڑپوں کے دوران صیہونیوں نے ایک بار پھر غزہ پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات میں انھیں کیا تحفہ پیش کیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی شریک حیات کی قربانیاں قابل قدر ہیں ۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات نہيں کئے جائيں گے: پاکستانی وزیراعظم
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ ہوئے اس کے باوجود دہشت گردوں کو کنٹرول نہيں کیا جاسکا ہے۔