-
سپاہ پاسداران اورعوامی رضا کار فورس بسیج رول ماڈل: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دنیا کی سب سے بڑی انسداد دہشت گردی فورس قرار دیا ہے
-
پاکستان: نگراں وزیراعظم کی کابینہ کی حلف برداری
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵پاکستان میں 18 رکنی نگران وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔
-
افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان کا پالیسی بیان سامنے آ گیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی۔
-
پاکستان: عمران خان کے خلاف ایک اوراہم مقدمہ درج، سنگین دفعات شامل
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲چیئرمن پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
-
اسرائیل کے خلاف پاکستانی پائلٹ کا تاریخی کارنامہ، شام نے دیا تمغۂ شجاعت
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹شام نے پاکستانی فضائیہ کے ایک پائلٹ کو تمغۂ شجاعت سے نوازا ہے۔
-
بڑی کارروائی کرنے کے لئے امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۲سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجی عراق کے عین الاسد فوجی اڈے سے بھاری ہتھیار آئندہ چند دنوں میں فوجی کارروائی کے مقصد سے شام میں منتقل کر رہے ہیں۔
-
شام: جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کا ہیڈ کوارٹر تباہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸شام میں روس کے امن مرکز نے جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے خلاف روسی اور شامی فوج کی کامیاب کارروائی کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق 100 سے زائد زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵حادثہ کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس میں 1000 سے زیادہ مسافر سوار تھے، حادثہ سرہاری اسٹیشن کے ایڈوانس سگنل کے قریب پیش آیا۔
-
عمران خان کواٹک جیل منتقل کردیا گیا
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان میں احتجاج شروع ہوا اور اسی وجہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں لاہور میں رکھنے کے بجائے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔
-
سوڈان کی خانہ جنگی میں 17 لاکھ بچے بے گھر اور لاوارث ہوگئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸سوڈان میں خانہ جنگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔