-
ایران کے دشمنوں نے اپنی دشمنی سے تہران کی ترقی و پیشرفت کے اسباب فراہم کئے: سپاہ پاسداران
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آج ہم نے دشمن کے ساتھ تصادم اور شناخت کے ذریعےترقی کی ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج، 64 کارکن گرفتار
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸لاہور اورپشاور میں پولیس نے احتجاج کرنے والے کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
اسرائیل کا ممکنہ زوال، صیہونی حکام نے سرجوڑ لئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵صیہونی جاسوسی و فوجی حکام نے اپنے ایک ہنگامی اجلاس میں مقتبوضہ علاقوں میں بڑھتے ہوئے بحران کے بعد اسرائیل کے ممکنہ زوال پر اپنی حکمت عملی کا جائزہ لیا ہے۔
-
ایران: ایکٹرانک جنگ سے متعلق دفاعی سسٹم اور جدید آلات کی رونمائی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷گاڑیوں اور ایکٹرانک جنگ کے شعبے میں جارحانہ اور دفاعی سسٹم ایسے جدید آلات اور سسٹم ہیں جن کی آج رونمائی کی گئی۔
-
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پہلا بیان
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کردیا گیا ہے۔
-
کراچی میں شاہراہ امام خمینی (رح) کا افتتاح
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸کراچی میں آج اولڈ کلفٹن کی سڑک شاہراہ امام خمینی (رح) میں تبدیل ہونے کی تقریب کے مہمان خصوصی ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان تھے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار نمازیوں کی شرکت
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
اسرائیل: فوجی اڈے کی پانچ منزلہ عمارت جل گئی
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷پریس ذرائع نے صیہونی فوج کے گردان کفیر ٹھکانے میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
حکمران اور اسٹیبلشمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کی کلین سویپ سے سخت خوفزدہ ہیں: عمران خان
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکمران اور اسٹیبلشمنٹ انتخابات سے سخت خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات میں کلین سویپ کر لے گی۔
-
فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جاری جھڑپوں پر ایران کی گہری تشویش
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جاری جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔