-
بنگلا دیش: مظاہروں میں پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد زخمی، 90 مظاہرین گرفتار
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں حامیوں نے دارالحکومت ڈھاکا میں ریلی نکالی اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفے اور نگران حکومت کے زیر انتظام عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔
-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ جال میں پھنس گیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے ایک خطرناک سرغنہ کو بغداد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پینے کے صاف اور میٹھے پانی کیلئے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے پینے کے صاف اور میٹھے پانی سمیت ایک بڑے مسئلے کا حل نکالا جائے گا۔
-
دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے: حماس
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۰مقبوضہ شہر قدس میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت سے ایک بار پھر ظاہر ہوتا ہے کہ دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے ہے۔
-
القاعدہ کے ساتھ انضمام کیلئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سرگرم
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان القاعدہ کے ساتھ انضمام کی کوشش کر سکتی ہے۔
-
شہادت حضرت امام حسین (ع) کا فلسفہ ظلم و جبر کے خلاف ہر قیمت پر ڈٹ جانا ہے: صدر پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔
-
داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶دہشتگرد گروہ داعش نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں 3 دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱سکیورٹی فورسز نے خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عاشورا ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے ذریعے دشمن دنیا کو دو بلاکوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہے: تہران کے امام جمعہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ عاشورا تجدید بیعت اور اہل بیت پیغمبر کے ساتھ تمسک کا دن ہے۔