SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان عالم

  • سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر او آئی سی کا  ہنگامی اجلاس

    سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۲

    اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور جلانے کے واقعات پر 31 جولائی کو رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی کونسل(سی ایف ایم) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

  • سعودی عرب نے قرآن پاک کی توہین پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا

    سعودی عرب نے قرآن پاک کی توہین پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۳

    سعودی عرب نے قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے پر ڈنمارک کے ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا اور ایک مذمتی نوٹ بھی حوالے کیا ہے۔

  • صیہونیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی

    صیہونیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کا استقامتی محاذ کے جوان دندان شکن جواب رہے ہیں۔

  • عاشورہ امام حسین ع کی حق کیلئے عظیم جدوجہد، قربانی اور شہادت کا دن ہے: پاکستانی وزیراعظم

    عاشورہ امام حسین ع کی حق کیلئے عظیم جدوجہد، قربانی اور شہادت کا دن ہے: پاکستانی وزیراعظم

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰

    پاکستان کے وزیراعظم نے یومِ عاشور پر مسلمانوں کے لیے اپنے پیغام میں سکہا ہے کہ کربلا ہمیں جرات اور شجاعت کا درس دیتا ہے۔

  • ایران نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی

    ایران نے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذمت کی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴

    ایران نے دمشق کے مضافاتی علاقے زینبیہ میں ہونے والے دہشتگردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • پاکستان کی فضا لبیک یا کلام اللہ اور لبیک یا حسین سے گونجی اٹھی

    پاکستان کی فضا لبیک یا کلام اللہ اور لبیک یا حسین سے گونجی اٹھی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵

    عزاداران امام حسین علیہ السلام نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

  • ایران میں  شب عاشورکی عزاداری

    ایران میں شب عاشورکی عزاداری

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۷

    ایران بھر میں شب عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • ہندوستان: گیانواپی مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ

    ہندوستان: گیانواپی مسجد کیس کا فیصلہ محفوظ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱

    گیانواپی مسجد معاملہ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد الٰہ آباد ہائی کورٹ 3 اگست کو فیصلہ سنائے گا ۔

  • سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں

    سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲

    سوڈان میں ہلاکتوں کے حوالے سے متضاد رپورٹیں سامنے آئی ہیں۔

  •  اسلامی انقلاب حضرت امام حسین ع اور عاشورا کے مکتب کا تسلسل ہے: صدر رئیسی

    اسلامی انقلاب حضرت امام حسین ع اور عاشورا کے مکتب کا تسلسل ہے: صدر رئیسی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲

    صدر رئیسی نے کہا ہے کہ شہدائے اسلام کے پاک خون کی بدولت نیا عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں شہیدوں کی تعداد، اعلان شدہ اعداد و شمار سے دسیوں ہزار زیادہ: لینسٹ گلوبل ہیلتھ کی رپورٹ
    غزہ میں شہیدوں کی تعداد، اعلان شدہ اعداد و شمار سے دسیوں ہزار زیادہ: لینسٹ گلوبل ہیلتھ کی رپورٹ
    ۳۹ minutes ago
  • "ملن 2026" بین الاقوامی بحری سرگرمیوں میں ایران کی بھرپور شرکت
  • نئی دہلی میں ایرانی و ہندوستانی بحریہ کمانڈرز کی ملاقات، تعاون کے فروغ پر اتفاق
  • عراقچی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب: الزامات ثبوت کے ساتھ پیش کریں
  • روس اور مصر نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جائز حقوق کی حمایت کرتے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS