-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۹صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
قندھار ہوائی اڈے پر طالبان کا حملہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶جنوبی افغانستان کے شہر قندہار کے ہوائی اڈے پر طالبان کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں فوج کی پیشقدمی، دسیوں تکفیری دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۹عراق میں فوج نے اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے دسیوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
دہشت گردی کا بیج بونے والے مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام لگا رہے ہیں- صدر روحانی
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰صدر ڈاکٹرحسن روحانی نےکہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کا بیج بونے والے مسلمانوں پر دہشت گردی کا الزام لگا رہے ہیں۔
-
دہشت گردی سے مقابلہ ہمارا اہم مقصد ہے: عراق کے صدر
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹عراق کے صدر فواد معصوم نے اپنے ملک کے اقتدار اعلی پر تاکید کی ہے۔
-
ترک صدر دہشت گردوں کے روحانی باپ ہیں: جرمنی کی حزب اختلاف کی رکن پارلیمنٹ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲جرمنی کی حزب اختلاف کی رکن پارلیمنٹ نے ترک صدر کو دہشت گردوں کا روحانی باپ قرار دیا ہے۔
-
طالبان اور داعش میں جھڑپیں، سولہ افراد ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۶مشرقی افغانستان میں طالبان اور تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے درمیان جھڑپوں میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
وزیر خارجہ جواد ظریف کی، پاکستان اور چین کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بدھ کے روز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم اور چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت پر نواز شریف کی تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نےافغانستان میں قیام امن پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔
-
افغانستان بہت تیزی کے ساتھ علاقائی تعاون میں توسیع کی جانب بڑھ رہا ہے: اشرف غنی
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۳افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کا ملک بہت تیزی کے ساتھ علاقائی تعاون میں توسیع کی جانب بڑھ رہا ہے ۔