SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • انتہاپسندی اور دہشت گردی پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے: جواد ظریف

    انتہاپسندی اور دہشت گردی پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے: جواد ظریف

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کو اسلام آباد میں افغانستان کے بارے میں پانچویں بین الاقوامی امن کا نفرنس سے خطاب میں انتہا پسندی، دہشت گردی اور منشیات کو افغانستان، اس خطے اور پوری دنیا کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ میں عراقی نمائندے کا ترکی سے مطالبہ

    اقوام متحدہ میں عراقی نمائندے کا ترکی سے مطالبہ

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۷

    اقوام متحدہ میں عراق کے نمائندے نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق میں فوجی دراندازی بند کرے اور اپنے فوجیوں کو فورا واپس بلائے-

  • اقوام متحدہ میں روسی نمائندے کی، ترکی پر نکتہ چینی

    اقوام متحدہ میں روسی نمائندے کی، ترکی پر نکتہ چینی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۵

    اقوام متحدہ میں روس کے سفیر ویتالی چورکین نے عراق میں ترک فوجیوں کی موجودگی کو بلاجواز اور ناقابل توجیہ اقدام قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب بحران شام کے حل سے متعلق عالمی کوششوں کے سدراہ

    سعودی عرب بحران شام کے حل سے متعلق عالمی کوششوں کے سدراہ

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳

    شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے ایک طرف عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شام کی حکومت کے مخالفین کی کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحین کے ہوائی حملوں میں شدت

    یمن پر سعودی جارحین کے ہوائی حملوں میں شدت

    Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۵

    سعودی عرب کے جارح لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-

  • سعودی عرب کے اگلے مورچوں پر یمنی افواج کا قبضہ

    سعودی عرب کے اگلے مورچوں پر یمنی افواج کا قبضہ

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷

    یمنی افواج نے سعودی عرب کے اگلے مورچوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

  • عراق: رمادی شہر کا بڑا حصہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    عراق: رمادی شہر کا بڑا حصہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۶

    عراق میں رمادی شہر کے بڑے حصے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔

  • ہندوستان کی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئیں

    ہندوستان کی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئیں

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۲

    ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے لیے منگل کی شام اسلام آباد پہنچ گئیں۔

  • دہشت گردی اور انتہاپسندی علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ: ایرانی وزیر خارجہ

    دہشت گردی اور انتہاپسندی علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ: ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی اس وقت علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

  • اردوغان کے بڑے بڑے بھی ایران کودھمکی نہیں دے سکتے

    اردوغان کے بڑے بڑے بھی ایران کودھمکی نہیں دے سکتے

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی کے صدر کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ رجب طیب اردوغان کے بڑے بڑے بھی ایران کو دھمکی نہیں دے سکتے -

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۹ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS