-
شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں اگلے مذاکرات نیویارک میں ہونگے۔
-
اربعین حسینی کے کامیاب انتظامات عراق کی بڑی کامیابی
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۴اربعین حسینی کے کامیاب انتظامات عراق کی بڑی کامیابی
-
یمن پر سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں اسپتال پر بمباری
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اسپتال پر بمباری کی ہے۔
-
پی ایم ڈی کا مسئلہ یقینی طور پر ختم ہو جائے گا: صالحی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی کا معاملہ یقینی طور پر ختم ہو جائے گا ۔
-
دہشت گردی سے مقابلے سے متعلق قطر کا دعوی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۳دہشت گردی کے شکار ممالک کی جانب سے اس بات کا انکشاف کئے جانے کے باوجود کہ قطر، ترکی اور سعودی عرب سمیت بعض ممالک دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں ، امیر قطر نے کہا ہے کہ ظالم حکومتیں دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا اصل سبب ہیں۔
-
شام کی جنگ اور برطانوی وزیر اعظم کا جوا
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۱برطانوی پارلیمنٹ سے اجازت نامہ حاصل کرنے کے فورا بعد اس ملک کے لڑاکا طیاروں نے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیئے۔
-
روسی وزارت دفاع کی جانب سے شام اور عراق سے ترکی تیل منتقلی کے راستوں کی نشاندہی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱روسی وزارت دفاع نے شام اور عراق سے ترکی تیل منتقلی کے تین اصل راستوں کا انکشاف کیا ہے۔
-
طیارہ مار گرانے پر ترکی کو پشیمان ہونا پڑے گا : روسی صدر ولادیمیر پوتن
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳روسی صدر ولادیمیرپوتن نے ترکی کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا لڑاکا طیارہ مار گرانے پر ترکی کو پشیمان ہونا پڑے گا
-
داعش سے مقابلہ شام کی قانونی حکومت کے ذریعے ہی درست ہے: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ داعش سے مقابلہ صرف شام کی قانونی حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے ذریعہ ہی جائز ہے۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ بورڈ آف گورنرز کے سپرد
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲آئی اے ای اے کے ڈائریکٹرجنرل یوکیا آمانو نے ایران میں ماضی اور حال کی ایٹمی سرگرمیوں سے متعلق مسائل کے بارے میں حتمی رپورٹ بورڈ آف گورنرز کے پینتس ارکان کے سپرد کردی ہے