-
شام میں تین سو مسلح دہشت گردوں نے ہاتھ ڈال دیئے ہیں
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰شام میں مزید تین سو مسلح دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ اس درمیان شام کی حکومت نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکارفورس کی جنگ جاری رہے گی
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونیوں کا حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے جمعرات کو بھی مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد اور دوغلی پالیسیاں
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰شام کے صدر نے کہا ہے کہ جب تک یورپ آل سعود کی حمایت کرتا رہے گا تب تک دہشت گردی کے خلاف وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل بعید نظر آتی ہے۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰عراق کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں
-
اسرائیل، داعش کا مددگار
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹صیہونی حکومت داعش دہشت گرد گروہ سے تیل خرید کر دہشت گردوں کے جرائم کی مالی حمایت کر رہی ہے
-
یمن پر سعودی حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۵یمنی شہریوں نے اپنے ملک پر سعودی عرب کی قیادت میں جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رہنے کے خلاف مظاہرے کئے -
-
شامی فو ج کی پیشقدمی جاری، دہشت گردوں کے قبضے سے دو علاقے آزاد
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۱دہشت گردوں کے خلاف شامی فو ج کی پیشقدمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے
-
دشمنوں کی سازشیں ناکام بنائی جائیں : آیت اللہ العظمی سیستانی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۸عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۷بحرینی شہریوں نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
افغان صدر کو پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۷افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید ظاہر کی ہے