-
یمن میں سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں سات شہری شہید
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی لڑاکا طیاروں کے تازہ حملے میں کم سے کم سات عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی طالبان کے ایک دھڑے کا سرغنہ خان سید سجنا ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۹پاکستانی طالبان کے ایک دھڑے کا سرغنہ خان سید سجنا کی ہلاکت کی خبریں سامنے آرہی ہیں
-
عراق کے کئی علاقوں کی دہشت گردوں کے قبضے سے آزادی
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۸عراقی سیکورٹی فورس نے ملک کے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام رمادی کے مزید علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
شام کے وزیرخارجہ روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۷شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں شام اور روس کے تعاون اور ہم آہنگی کو جاری رکھنے کے طریقہ کار پر بات چیت کے لئے ماسکو پہنچے ہیں -
-
روسی لڑاکا طیارہ گرائے جانے کے بعد ترکی کے عوام کی تشویش
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۸خطے کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ ترکی کے عوام کو روس کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کشیدہ ہونے پر شدید تشویش لاحق ہے۔
-
صدراردوغان دہشت گردوں کے حامی ہیں : ترکی کی اپوزیشن پارٹیوں کا دعوی
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴ترکی میں حکومت مخالف پارٹیوں نے الزام لگایا ہے کہ صدر رجب طیب اردوغان دہشتگردوں کی حمایت کر رہے ہیں
-
روسی طیارے کی سرنگونی کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۴عسکری امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی نے کہا ہے کہ سرزمین شام پر روسی طیارے کی سرنگونی کے ترکی کے لئے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
-
فرانس دہشت گردی اور پناہ گزینوں کے بحران کا شکار
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور پناہ گزینوں کو ایک زمرے میں شمار نہیں کرنا چاہئے۔ فرانسوا اولاند نے بدھ کے دن الیزہ پیلس میں جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں جگہ دینا اور ان کی حمایت کرنا یورپ کا فرض ہے۔
-
جنوبی افغانستان میں گیارہ طالبان ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۳جنوبی افغانستان میں بائیس طالبان ہلاک اور گرفتار کر لئے گئے ہیں
-
بحرینی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کو روکنے کا مطالبہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق نے ہیومن رائٹ واچ کی رپورٹ کی بنیاد پر آل خلیفہ حکومت کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے-