-
اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں کئی قراردادیں منظور
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے حق میں کئی قراردادوں کو منظور کر لیا گیا ہے-
-
موصل پرفرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۲شمالی عراق کے شہر موصل پر فرانسیسی طیاروں کی بمباری میں دو درجن سے زیادہ اسکولی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، چار افراد ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں فوج اور مسلح افراد کے درمیان ایک جھڑپ میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی ماہی گیروں پر صیہونی فوجیوں کا ایک بار پھر حملہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں سے روسی پائلٹ کو آزاد کرالیا
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳شامی فوج نے ترکی کے ہاتھوں مارگرائے جانے والے روسی طیارے کے ایک پائلٹ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی وجوہات کی بناء پر قید کی سزائیں
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳بحرین میں سیاسی وجوہات کی بناء پر چھتّیس بحرینی شہریوں کو مجموعی طور پر چار سو انتیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
روس کا طیارہ منصوبے کے تحت گرایا گیا، لاوروف
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ترکی نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کرنے والے روسی طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے آل سعود کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
روس اور ترکی تحمل سے کام لیں، ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے روسی جنگی طیارے کی سرنگونی کے واقعے میں روس اور ترکی سے ضبط و تحمل کی اپیل کی ہے۔