SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • رہبر انقلاب اسلامی سے بولیویا کے صدر کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے بولیویا کے صدر کی ملاقات

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱

    بولیویا کے صدر ایوا مورالس نے منگل کے دن تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں سامراجی محاذ کے مقابلے میں بولیویا اور لاطینی امریکہ کے دوسرے ممالک کی ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ دنیا اور لاطینی امریکہ کے علاقے میں امریکہ کی خطرناک پالیسی جوانوں کے تشخص کو تبدیل کرنے سے عبارت ہے۔

  • ایران اور لکسمبرگ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تاکید

    ایران اور لکسمبرگ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تاکید

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور لکسمبرگ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ اور مشترکہ سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے، جواد ظریف

    علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے، جواد ظریف

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی تعاون ضروری ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے بائیس مسافروں کو اغوا کرلیا

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے بائیس مسافروں کو اغوا کرلیا

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے بائیس مسافروں کو اغوا کرلیا۔

  • پاکستان، بلوچستان میں دھماکہ

    پاکستان، بلوچستان میں دھماکہ

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۵

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ہونے والے ایک دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

  • شامی فوج نے اپنے ملک کے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا

    شامی فوج نے اپنے ملک کے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۷

    شامی فوج نے ملک کے شمالی علاقے میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • روس کی جانب سے شام میں جدید میزائلی سسٹم کی تعیناتی کا اعلان

    روس کی جانب سے شام میں جدید میزائلی سسٹم کی تعیناتی کا اعلان

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۳

    ترکی کے ذریعے روس کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے ایک دن بعد ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا جدید ترین میزائلی سسٹم ایس چار سو، شام کے علاقے لاذقیہ میں تعینات کر رہا ہے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے

    فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے

    Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۴

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

  • عراق: بہت سے مغربی علاقے آزاد کرالئے گئے

    عراق: بہت سے مغربی علاقے آزاد کرالئے گئے

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۰

    عراق کے بہت سے مغربی علاقوں کی آزادی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

  • کابل میں دو دھماکے، چھے افراد ہلاک اور چھے زخمی

    کابل میں دو دھماکے، چھے افراد ہلاک اور چھے زخمی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے و الے دو دھماکوں میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS