SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی

    افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶

    افغانستان کے شہر زابل میں طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان جاری تصادم میں مرنے والوں کی تعداد اسی ہو گئی ہے۔

  • عراق کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: حیدر العبادی

    عراق کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: حیدر العبادی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۵

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قوتوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران میں چالیس سے زیادہ دہشت گرد گرفتار

    ایران میں چالیس سے زیادہ دہشت گرد گرفتار

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کر کے چالیس سے زائد دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

  • ہندوستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

    ہندوستان نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴

    ہندوستان نے افغانستان کے بارے میں ایک اہم علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔

  • ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کے بے بنیاد الزامات اور ان کی وجوہات

    ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کے بے بنیاد الزامات اور ان کی وجوہات

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶

    صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے دورۂ امریکہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش اور ایران کی زیر قیادت شیعہ اسلامی ملیشیا مشرق وسطی کو فتح کرنے کے درپے ہیں۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں باراک اوباما اور میرے درمیان اختلاف رائے پایا جاتا ہے لیکن سمجھوتے پر دستخط ہوچکے ہیں اور اب ہمیں اس معاہدے کی خلاف ورزی نہ کئے جانے کی جانب توجہ مرکوز رکھنی چاہئے۔

  • سعودی عرب کا یمن کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال

    سعودی عرب کا یمن کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶

    سعودی حکومت نے پیر کو ایک بار پھر یمن کے خلاف جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کیے ہیں۔

  • صیہونیوں کا ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ

    صیہونیوں کا ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵

    صیہونیوں فوجیوں اور آبادکاروں نے پیر کو ایک بار پھر قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا۔

  • پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو استنبول کانفرنس میں شرکت کی دعوت

    پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو استنبول کانفرنس میں شرکت کی دعوت

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷

    پاکستان نے ہندوستان کو استنبول کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی ہے۔

  • اردن میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت

    اردن میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷

    اردن کے ایک فوجی مرکز میں ایک پولیس افسر نے دو امریکی فوجیوں کو گولی مار کے ہلاک کر دیا۔

  • بہار انتخابات میں بی جے پی کی کراری شکست

    بہار انتخابات میں بی جے پی کی کراری شکست

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست بہار میں ہونے والے نہایت اہم صوبائی انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست قبول کر لی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۱۱ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS