SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • بالفور اعلامیہ کو جاری ہوئے اٹھانوے برس بیت گئے

    بالفور اعلامیہ کو جاری ہوئے اٹھانوے برس بیت گئے

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱

    آج دو نومبر ہے اور بالفور اعلامیہ ( Balfour Declaration) کو جاری ہوئے آج اٹھانوے برس بیت چکے ہیں۔ سنہ انیس سو سترہ کو برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم جمیز بالفور نے ایک بیان جاری کر کے فلسطینی سرزمین میں غاصب اسرائیلی حکومت کی تشکیل کے لئے عالمی صیہونیزم کے منصوبے کی حمایت کی تھی۔

  • بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کا تشدد جاری

    بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کا تشدد جاری

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱

    حکومت بحرین، انسانی حقوق اور مذہبی آزادیوں کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔

  • یمن میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف

    یمن میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵

    یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں قائم عربی اتحاد نامی جارحین کے گروہ نے یمن میں ممنوعہ ہتھیار استعمال کئے ہیں۔

  • سعودی عرب اور پاکستان کی فوجی مشقیں

    سعودی عرب اور پاکستان کی فوجی مشقیں

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۷

    سعودی عرب اور پاکستان کے فوجی تعاون کی توسیع کے دائرے میں دونوں ملکوں نے شمالی پاکستان کے ایک علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں۔

  • ایران کی وزارت خارجہ میں اصولوں سے پسپائی کی کوئی جگہ نہیں ہے: ڈاکٹر روحانی

    ایران کی وزارت خارجہ میں اصولوں سے پسپائی کی کوئی جگہ نہیں ہے: ڈاکٹر روحانی

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہاہے کہ ایٹمی معاہدہ ایرانی عوام کی عظیم سیاسی فتح اور مشکلات کے حل کے لئے ایک عالمی مثال ہے۔

  • دہشت گردوں کےخلاف شامی فوج کے حملے جاری

    دہشت گردوں کےخلاف شامی فوج کے حملے جاری

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

  • مسجدالاقصی پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ

    مسجدالاقصی پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵

    صیہونی آباد کاروں اور فوجیوں نے پیر کو قبلہ اول پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی کوشش کی-

  • عراقی فوج کے ہاتھوں درجنوں دہشت گرد ہلاک

    عراقی فوج کے ہاتھوں درجنوں دہشت گرد ہلاک

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۹

    عراقی شہر الرمادی کے شمال میں، عراقی افوج کے حملے میں داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ عراقی کی عوامی رضاکار فورس نے دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور کیمیاوی حملہ پسپا کر دیا ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں، سعودی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان

    یمنی فوج کے حملے میں، سعودی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملوں میں سعودی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

  • شیخ نمر کی حمایت میں بحرینیوں کے مظاہرے

    شیخ نمر کی حمایت میں بحرینیوں کے مظاہرے

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶

    بحرین کے عوام نے سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ عالم دین اور سیاسی و مذہبی رہنما آیت اللہ نمر باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۶ minutes ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS