-
دہشت گردوں کےخلاف شامی فوج کے حملے جاری
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۷شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
مسجدالاقصی پر ایک بار پھر صیہونی فوج کا حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۵صیہونی آباد کاروں اور فوجیوں نے پیر کو قبلہ اول پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی کوشش کی-
-
عراقی فوج کے ہاتھوں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۹عراقی شہر الرمادی کے شمال میں، عراقی افوج کے حملے میں داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ عراقی کی عوامی رضاکار فورس نے دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور کیمیاوی حملہ پسپا کر دیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے میں، سعودی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۴یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملوں میں سعودی فوج کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
شیخ نمر کی حمایت میں بحرینیوں کے مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۶بحرین کے عوام نے سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ عالم دین اور سیاسی و مذہبی رہنما آیت اللہ نمر باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
ایران تمام مسلمانوں کا رول ماڈل ہے۔ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کےسربراہ نے اسلامی نظام کو پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے ایک آئیڈیل قراردیا ہے۔
-
عراقی فوج رمادی شہر کے مرکز میں داخل ہوگئی
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان اسٹریٹیجک پل کو عبور کرنے کے بعد شمالی شہر الرمادی کے مرکز تک پہنچ گئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳بنگلہ دیش میں ہزاروں افراد نے وبلاگروں اورناشروں پرہوئے حالیہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کرکے حکومت پرالزام لگایا کہ وہ انتہاپسندوں سے مقابلہ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے
-
آل سعود کا زوال قریب ہے،جنرل پوردستان
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ علاقے کی صورتحال نے آل سعود حکومت کی بنیادوں کو کمزور کر دیا ہے۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان کی نگرانی کے لیے کمیٹی قائم کی جائے گی، عباس عراقچی
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی نگرانی کے لیے کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔