-
مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے منگل کو بھی قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن میں تیزی
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸عراق میں داعش کے خلاف ملک گیر آپریشن میں تیزی آگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کی بمباری میں نو یمنی شہری شہید
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶یمن پر سعودی عرب کے تازہ حملوں میں کم سے کم نو افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
سعودی حکومت کے تخریبی منصوبوں اور دہشت گردی کی حمایت کی مذمت
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳ایران کے سابق وزیر خارجہ اور رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اسلامی دنیا میں سعودی حکومت کے تخریبی منصوبوں اور دہشت گردی کی حمایت کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے حامی ممالک کو یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا انتباہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ ان سبھی ملکوں کےلئے مہنگی پڑے گی جنھوں نے سعودی عرب کا ساتھ دیا ہے - جبکہ یمنی فوج نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کےلئے پوری طرح تیا رہے۔
-
پاکستان اور افغانستان میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰پاکستان اور افغانستان میں آنے والے شدید زلزلے میں جاں بحق ہونےوالوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے -
-
شام، اسلامی انقلاب کی مخالف سامراجی طاقتوں اور مزاحمتی محاذ کا میدان جنگ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ شام، اسلامی انقلاب کی مخالف سامراجی طاقتوں اور مزاحمتی محاذ کا میدان جنگ ہے ۔
-
دہشت گردی، کویت کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۴امیر کویت نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے لئے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی ہے۔
-
پاکستان: طالبان کے حملے میں سات فوجی جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۷افغانستان سے ملحقہ پاکستانی سرحد میں ایک فوجی چوکی پر حملے میں کم سے کم سات پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں.
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا مشترکہ آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔