SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • عراق: فوج کے ساتھ لڑائی میں داعش کا زبردست جانی اور مالی نقصان

    عراق: فوج کے ساتھ لڑائی میں داعش کا زبردست جانی اور مالی نقصان

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۸

    عراق کے صوبہ الانبار میں فوج اور عوامی دستوں نے داعش کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلرلے

    پاکستان، افغانستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلرلے

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳

    پاکستان افغانستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلرلے کے باعث بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا ہے ۔

  • بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر تاکید

    بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر تاکید

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵

    روس اور عمان نے بحران شام کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • سعودی عرب، یمن کے بحران کی سیاسی راہ حل کی ناکامی کا ذمہ دار

    سعودی عرب، یمن کے بحران کی سیاسی راہ حل کی ناکامی کا ذمہ دار

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب کو یمن کے بحران کی سیاسی راہ حل کی ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملے جاری

    یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملے جاری

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۲

    یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اسی کے ساتھ یمن نے مخا کے ساحل کے نزدیک سعودی حکومت کے ایک جنگی بحری جہاز پر حملہ کرکے اس کو غرق کردیا ہے۔

  • داعش کی تشکیل میں مغربی ممالک کا ہاتھ

    داعش کی تشکیل میں مغربی ممالک کا ہاتھ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۶

    شام کی حکومت نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو مغربی ملکوں نے بنایاہے۔

  • یمن کے مفرور سابق صدر کے نائب اور وزیر خارجہ کے درمیان اختلافات میں شدت

    یمن کے مفرور سابق صدر کے نائب اور وزیر خارجہ کے درمیان اختلافات میں شدت

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۴

    یمن کی مستعفی حکومت کے ایک قریبی ذریعے نے مفرور سابق صدر کے نائب اور مستعفی حکومت کے وزیر خارجہ کے درمیان اختلافات میں شدت آنے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا

    صیہونی فوجیوں نے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷

    غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا ہے - اس درمیان صیہونیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی کو چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا ہے .

  • فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا

    فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶

    صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا ہے.

  • ایران اور روس کے وزارائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی بات چیت

    ایران اور روس کے وزارائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی بات چیت

    Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۹

    ایران اور روس نے مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے باہمی مشاورت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۶ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS