-
اسلامی ملکوں کے تعاون سے علاقے کے مسائل کے حل پر زور
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کی مشکلات و مسائل کے حل کے لئے اسلامی ملکوں کے تعاون کی ضرورت ہے
-
متحدہ عرب امارات کا ایئر ڈیفنس سسٹم القاعدہ کے اختیارمیں
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴متحدہ عرب امارات نے اپنا جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم، یمن کے مستعفی اور مفرور صدر کے وابستہ عناصر اور القاعدہ دہشت گردوں کے اختیار میں دیا ہے
-
اسامہ بن لادن زندہ ہے،امریکہ کے سابق خفیہ ایجنٹ کا دعوی
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۰امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق ملازم نے القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کے زندہ ہونے کا دعوی کیا ہے
-
سافٹ وارکے سپاہی مکمل جنگ کے محاذ پرہیں: ڈاکٹرسرافراز
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۴آئی آرآئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنگی علاقوں میں روانہ کئے جانے والے نامہ نگار، نرم جنگ کے سپاہی ہیں جومکمل جنگ محاذ پر بھی زخمی ہو رہے ہیں
-
مارچ کےمہینے میں بحرینی شہریوں کی ریکارڈ گرفتاری
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے، گذشتہ مارچ کے مہینے میں دو سو سترسے زائد بحرینی شہریوں کو گرفتار کئے جانے کی خبردی ہے
-
ایران: علاقے کے مظلوم ملکوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے کے مظلوم ملکوں اور مزاحمت و استقامت کے محور و مرکز کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا-
-
یمن کے صوبہ حجہ پرسعودی حملہ، 36 شہید، متعدد زخمی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸سعودی عرب نے ایک بار پھرمتعدد یمنی شہریوں کوخاک و خون میں غلطاں کردیا ہے
-
سرحدوں پر ایرانی فوج کی بھرپورموجودگی پرتاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف نے ایرانی سرحدوں پرفوج کی بھرپورموجودگی پر تاکید کی ہے
-
فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فوج کا حملہ: دسیوں زخمی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۳صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین پر یلغار کر کے دسیوں افراد کو زخمی کر دیا-
-
اوباما نے پابندیوں کی ناکامی کے باعث معاہدے کو قبول کیا: ابوترابی فرد
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پابندیوں کی ناکامی کے باعث ایٹمی سمجھوتے کو قبول کیا ہے