-
ایران کے وزیر خارجہ کی سنگاپور کے وزیراعظم سے ملاقات
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے سنگاپور کے وزیراعظم اور پارلیمنٹ کی اسپیکر سے علیحدہ علیحدہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری، پچاس دہشت گر ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴عراقی فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: سیاسی و عسکری قیادت کا عزم، ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں پیر کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: کنہیا کمار کو دھمکیاں، معاملہ راجیہ سبھا میں بھی اٹھا دیا گیا
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴دہلی کی جے این یو کی طلبایونین کے صدر کنہیاکمار کو ملنے والی دھمکیوں اور ان کی سیکورٹی کا معاملہ منگل کو راجیہ سبھا میں پورے زور و شور سے اٹھایا گیا -
-
شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے بیان پر بحرینی علما کا شدید ردعمل
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷بحرین کے علما نے ملک کی شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے مخاصمانہ بیان پرسخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراقی عوامی رضاکار فورس، دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں فوج کا مضبوط سہارا
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷عراق کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر اور البدر تنظیم کے جنرل سیکریٹری ہادی العامری نے عوامی رضاکار فورس کو داعش کے قبضے سے ملک کے تمام علاقوں کی آزادی کے لیے انتہائی قابل اعتماد اور قابل بھروسہ قوت قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی فوج کی کارروائی 21 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاکستانی فوج کے حملے میں اکیس دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایران کی میزائل مشقوں کے آخری مرحلے کا آغاز
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸ایران کی مسلح افواج کی اقتدار ولایت نامی میزائل مشقوں کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: صدر پاکستان
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
نئی دہلی اور گجرات کےبعد دیگر علاقوں میں بھی سیکورٹی الرٹ جاری
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظرگجرات اور نئی دہلی میں جاری کئےگئے الرٹ کے بعد اب ہندوستان کے کئی علاقوں میں سیکورٹی الرٹ جاری کردیاگیا ہے-