SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مشرق وسطی

  • خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں: عراقی رہنماؤں کی عوام سے اپیل

    خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں: عراقی رہنماؤں کی عوام سے اپیل

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸

    عراقی حکام نے اپنے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں۔ عراقی رہنماؤں نے عوام سے یہ اپیل ایسی حالت میں کی ہے کہ ترک حکومت عراق میں اپنی فوج باقی رکھنے پر اصرارکر رہی ہے اور عراقی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے ہوائی حملے بھی ہوئے ہیں۔

  • دہشت گرد ی کے خلاف کیا جانے والا ہر اقدام بین الاقوامی قوانین کے د ائرے میں ہونا چاہیے: ایران

    دہشت گرد ی کے خلاف کیا جانے والا ہر اقدام بین الاقوامی قوانین کے د ائرے میں ہونا چاہیے: ایران

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دہشت گرد ی کے خلاف کیا جانے والا ہر اقدام بین الاقوامی قوانین کے د ائرے میں اور خاص طور پر دوسرے ملکوں کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کا احترام مدنظر رکھ کر کیا جانا چاہئے۔

  • یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا

    یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸

    یمن کے بارے میں امن مذاکرات کا اگلا دور جنوری کے وسط میں ہوگا۔

  • جنگ بندی کی خلاف ورزی، یمن پر سعودی حملے جاری

    جنگ بندی کی خلاف ورزی، یمن پر سعودی حملے جاری

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۴

    سعودی عرب نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

  • ترک فوج کی کارروائی،پی کے کے کے 102 عناصر ہلاک

    ترک فوج کی کارروائی،پی کے کے کے 102 عناصر ہلاک

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۲

    ترک فوج نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے، کے100 سے زائد ارکان کو ہلاک کردیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے بڑے ٹھکانے پر شامی فوج کا قبضہ

    دہشت گردوں کے بڑے ٹھکانے پر شامی فوج کا قبضہ

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۱

    شامی فوج نے دہشت گروہ جیش الفتح کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1فلسطینی لڑکی شہید دوسری زخمی

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1فلسطینی لڑکی شہید دوسری زخمی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۱

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • عراق سے فوجی انخلاء کے بارے میں ترکی کا دعوی

    عراق سے فوجی انخلاء کے بارے میں ترکی کا دعوی

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۵

    ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ، عراق میں ایک سو دس کلو میٹر اندر اور صوبے نینوا کے علاقے بعشیقہ سے اپنے فوجیوں کو بتدریج واپس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور حماس کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی شدید مذمت

    ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور حماس کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی شدید مذمت

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے، شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی مذمت کی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کی اس کھلی جارحیت اور ریاستی دہشت گردی کے مصداق فضائی حملے میں حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار شہید ہو گئے ہیں۔

  • شام میں فوج اور رضاکار فورس کا آپریشن، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    شام میں فوج اور رضاکار فورس کا آپریشن، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۵

    شام میں فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے آپریشن میں درجنوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
    بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
    ۹ hours ago
  • ایران کا وزیر خارجہ کا امریکا اور اسرائیل پر الزام، علم کو بم سے نہیں چھینا جا سکتا
  • ایران کی سرحدوں سے دور ہونے کے سوا امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں، فضائیہ کمانڈر
  • حنرل محمد اکرم نیا: مریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں نے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
  • بحریہ کے سربراہ: آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے داخلی راستوں پر ایران کی مکمل نگرانی اور کنٹرول قائم ہے۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS