-
عراقی سرزمین سے ترک فوجیوں کے انخلاء پرالعبادی کی ایک بار پھر تاکید
Dec ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۶عراق کے وزیراعظم حیدرالبعادی نے کہا ہے کہ بغداد اورانقرہ کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے خاتمے کا واحد حل، سرزمین عراق سے ترک فوجیوں کا انخلاء ہے۔
-
یمنی فوج اور عوامی فورس کی نئی کامیابیاں
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۰یمن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق فوج اور عوامی دستوں نے صوبہ تعز کے علاقے جبل صبر کےالعروس فوجی اڈے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے-
-
برندی اور الربیعہ کی اسٹریٹجک پہاڑیوں پر قبضہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۳شامی فوج نے لازقیہ کے اہم اسٹریٹجک علاقوں کو دہشتگردوں سے پاک کردیا ہے
-
فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ تیسری بین الاقوامی کانفرنس
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۷فلسطین سے اظہار یکجہتی کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس میں ان عرب ممالک کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے جو اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں۔کانفرنس میں اسرائیل سے ہرطرح کے تعلقات ختم کرنے پر تاکید کی گئی ہے
-
راحیل شریف اوراشرف غنی کے درمیان اہم ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۶انٹیلی جنس شیئرنگ، آپریشنل ہم آہنگی اور مفاہمتی عمل میں مکمل تعاون کا وعدہ
-
ہارٹ آف ایشیا اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۸سرتاج عزیز اور افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران 43 نکاتی اعلامیہ کی تفصیلات بتائیں
-
امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۷شام کے بارے میں ویانا اجلاس ایران کی وجہ سے نتیجہ بخش ہوا
-
عراقی کردستان کے سربراہ اور ترکی کے صدر کے درمیان خفیہ ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۸مسعود بارزانی اور ترکی کے صدر رحب طیب اردوغان نے انقرہ میں ایک بند کمرے میں ملاقات کی
-
آل خلیفہ حکومت کے مظالم
Dec ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵بحرین میں سیاسی قیدیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم میں روز بروز اضافہ
-
مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا ایک بار پھر حملہ
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷انتہا پسند صہیونی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔