-
معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر ایران عزادار
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۱فوٹو گیلری
-
جناب صادق (ع) کے غم میں ڈوبا رہا ایرانِ اسلامی۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آپ کے پوتے اور پوتی حضرت امام رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے جوار میں عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہا۔
-
حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں شب قدر
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰فوٹو گیلری
-
حرم مطہرحضرت امام رضا (ع) میں افطار ڈنر
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴فوٹو گیلری
-
پاکستان کے وزیراعظم کا دورۀ ایران
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا یوم ولادت باسعادت
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں جاری ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت دیتے ہیں، پاکستانی وزیراعظم
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کو بے انتہا اہمیت دیتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام احمد مروی حرم رضوی کے نئے متولی
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کردیا ہے۔
-
امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ