جناب صادق (ع) کے غم میں ڈوبا رہا ایرانِ اسلامی۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i351220-جناب_صادق_(ع)_کے_غم_میں_ڈوبا_رہا_ایرانِ_اسلامی_ویڈیو_تصاویر
فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آپ کے پوتے اور پوتی حضرت امام رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے جوار میں عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹ Asia/Tehran
  • جناب صادق (ع) کے غم میں ڈوبا رہا ایرانِ اسلامی۔ ویڈیو+تصاویر

فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آپ کے پوتے اور پوتی حضرت امام رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے جوار میں عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہا۔

۲۵ شوال، فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسب پر قم میں جلوسہائے عزا برامد ہوئے۔اس موقع صدام ملعون کی جانب سے ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے بعض شہدا کی بھی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔
 
۲۵ شوال، فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسب پر عزاداری و سینہ زنی کے مناظر