-
مصر کے ریلوے اسٹیشن پر بھیانک آتشزدگی ۔ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔الیوم السابع مصری ویب سائٹ کے مطابق قاہرہ میں واقع رامسس اسٹیشن پر ہونے والے حادثے میں ٹرین کا تیز رفتار انجن ٹریک کے اختتام پر موجود بفرز سے ٹکرا گیا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
-
مصر میں آتشزدگی کےواقعے پر ایران کی تعزیت
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ایران نے مصری دارلحکومت قاہرہ میں مسافر بردار ٹرین میں آتشزدگی کے حادثے پر مصری حکومت اور عوام سے اپنی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
مصر میں ٹرین کا حادثہ، 60 افراد ہلاک اور زخمی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مرکزی اسٹیشن پر تیز رفتار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور آتشزدگی کے نتیجے میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
یورپی یونین پر اردوغان کی کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ترکی نے یورپی یونین کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
شرم الشیخ اجلاس میں سعودی بادشاہ کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵سعوی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے شہر شرم الشیخ میں عرب - یورپ اجلاس میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کی ہے۔
-
ترکی نے کیا اخوان المسلمین کے قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱ترک صدررجب طیب اردوغان نے مصر میں اخوان المسلمین کے تمام قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مسجد الازھر کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے اہلکار اس کو زیر نظر رکھ کر اس کا پیچھا کر رہے تھے اور جب وہ اسے پکڑنے کے لئے اس کے قریب ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
مصر، عوامی انقلاب کو ایک اور جهٹکا
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب، مصر، متحدہ امارات اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کی ملاقات کا انکشاف
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴اسرائیل کے بدنام زمانہ جاسوسی ادارے موساد کے سرغنہ یوسی کوہن نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مصر کے جاسوسی اداروں کے سربراہوں سے ملاقات کی ہے۔
-
مصر میں 40 دہشت گردوں کی ہلاکت
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰مصر کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دو صوبوں میں سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم چالیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔