-
قیادت کی حمایت اور فتنہ پروری کے خلاف مظاہرے جاری ۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴ایران میں ہوئے حالیہ مظاہروں کے دوران بلوا اور توڑ پھوڑ کرنے والے سامراجی آلۂ کار شرپسند عناصر کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔روزانہ ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں نظام اسلامی اور اسکی قیادت کی حمایت میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل کر ایران دشمن طاقتوں اور اندرون ملک ان کے نمکخواروں کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت سے اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔
-
یمن کے صوبہ حجہ میں عام شہریوں کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷یمن کے عوام نے شمال مغربی صوبہ حجہ میں عام شہریوں پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے حرض علاقے سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ایران؛ نمازیوں نے بلوائیوں کے خلاف کیا احتجاج
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱اسلامی جمہوریہ کے سبھی شہروں اور قریوں میں مسلمان ایرانی عوام نے نماز جمعہ کے بعد ریلیاں نکال کے بلوائیوں اور ان کے سرپرستوں ، امریکا اور اسرائیل سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔
-
بولیویا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷بولیویا میں سابق صدر مورالس کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران کے عوام نے دشمنوں کو للکارا
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱ایران کے مختلف شہروں میں ملک دشمن عناصر کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں 110، دن کی ہڑتال معمولات زندگی بری طرح متاثر
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں 110 دنوں سے جاری غیر یقینی کی صورتحال بدستور بر قرار ہے اور آج بھی وادی بھر میں ہڑتال ہے جس کے باعث معمولات ایک بار پھر ٹھپ ہوکر رہ گئے۔
-
کولمبیا میں پر تشدد احتجاجی مظاہرے
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶کولمبیا میں ملک گیر احتجاجی مظاہرے اور جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
ایران میں عوام کے مظاہرے، سیکورٹی اہلکاروں کی قدردانی
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
اب سید علی کے فدائی میدان میں ہیں! ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱اب جب کہ امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور ان کے آلۂ کار بلوائی ایران کو بد امن کرنے کے لئے اپنا سارا زور دکھا کر تھک ہار کے بیٹھ گئے،ایک بار پھر با شعور، با بصیرت اور اسلامی نظام و قیادت پر فدا ایرانی قوم میدان میں اتر کر اپنی طاقت و وحدت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔گزشتہ تین روز سے اسلامی جہوریہ اور اسکی قیادت کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بلوائی اور شرپسند ناکام، ایرانی عوام سرخرو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے غیور، بہادراور انقلاب دوست عوام نے ایک بار پھراپنی صفوں سے بلوائیوں، شرپسندوں اور تخریب کاروں کو اپنے اتحاد و یکجہتی سے نکال باہر کیا۔