-
ایرانی عوام رہبر معظم اور اسلامی انقلاب کے ساتھ ہیں
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰ایران کے کئی شہروں میں عوام نے بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
ایرانی عوام نے شرپسندوں کو مسترد کردیا
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹ایران میں بلوائیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ان کےخلاف مظاہرہ کیا۔
-
ایرانی عوام بلوائیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل پڑے
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵ایرانی عوام نے ریلیاں نکال کر بلوائیوں کے پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران میں بلوائیوں کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوامی مظاہروں سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے شرپسند عناصر نے ملک کے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات انجام دیئے۔پیر کی شام ایران کے شہر زنجان میں ہزاروں افراد نے بلوائیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
-
ایران میں پرتشدد واقعات میں غیر ملکی ملوث: روس
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶ایران میں پرتشدد واقعات اور گھیراو جلاوکے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ کار فرما ہے۔
-
ہانگ کانگ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸پولی ٹيکنک يونيورسٹی گزشتہ درميانی شب شروع ہونے والی شديد جھڑپوں کے باعث میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگی۔
-
ایران؛ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۸سنیچر کو دارالحکومت تہران اور ایران کے بعض دیگر شہروں میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے۔
-
مولانا فضل الرحمان نے دھرنے کے لئے مذہب کارڈ استعمال کیا: عمران خان
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اس بیان کے بعد کہ آزادی مارچ سے حکومت کی جڑیں کٹ گئیں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھرنے کے دوران مذہب کارڈ استعمال کیا۔
-
بولیویا میں سابق صدر مورالس کے حق میں مظاہرے
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱بولیویا میں سابق صدر مورالس کے حق میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کی اہم شاہراہیں بلاک
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲جے یو آئی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مستعفی ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔