-
کشمیر میں حالات کشیدہ، لاک ڈاؤن اور مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 47 ویں روزنماز جمعہ پڑھنےکی بھی اجازت نہیں دی گئی۔
-
دنیا بھر میں آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق ریلیاں اور مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰دنیا بھر میں 140 سے زائد ممالک میں گلوبل کلائمٹ اسٹرائک کے تحت زمین کے تحفظ کے لیے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف ریلیاں اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سطح پر مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف احتجاج
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت ٹرین خدمات متاثر
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔
-
انڈونیشیا کی صورتحال بدستور کشیدہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲انڈونیشیا میں ملکی فورسز کی جانب سے نسلی جملے کہنے پر صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
-
اسپین اور پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳اسپین اور پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸برطانوی پارلیمنٹ کی معطلی کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے اسلامی ممالک کی یکجہتی پرتاکید
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷ایران میں اسلامی طلبا یونین نے مسلم دنیا سےمسئلہ کشمیر کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان: لاپتہ شیعہ وکیل کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے جواب طلب
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابق مرکزی صدر اور مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے رہنماء سینئر ایڈووکیٹ یافث نوید ہاشمی کی اسلام آباد سے جبری گمشدگی کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔