SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مظاہرہ

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷

    بحرینی شہریوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے-

  • مغربی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ

    مغربی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸

    افغانستان کے شہر ہرات میں آج ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا-

  • شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی پر سعودی شہریوں کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرہ

    شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی پر سعودی شہریوں کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرہ

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷

    سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں نے ممتازعالم دین شہید آیت اللہ شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت کی پہلی برسی پر اپنے مذہبی قائد کی امنگوں اور اصولوں پر کاربند رہنے کا اعلان کیا ہے -

  • بحرینی عوام کا بحرین اسرائیل تعلقات پر احتجاج، اسرائیلی پرچم نذر آتش

    بحرینی عوام کا بحرین اسرائیل تعلقات پر احتجاج، اسرائیلی پرچم نذر آتش

    Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰

    بحرینی عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔

  • کانگو میں مظاہرین اور پولیس میں خونریز جھڑپیں

    کانگو میں مظاہرین اور پولیس میں خونریز جھڑپیں

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸

    افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلیک آف کانگو میں ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے

  • تیونس کے عوام کا دہشت گردوں کی واپسی کے خلاف مظاہرہ

    تیونس کے عوام کا دہشت گردوں کی واپسی کے خلاف مظاہرہ

    Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹

    تیونس کے عوام نے دہشت گردوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-

  • آیت اللہ  شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں نائیجریا کے عوام کا مظاہرہ

    آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کے حق میں نائیجریا کے عوام کا مظاہرہ

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷

    نائیجریا کے مسلمانوں نے ایک بڑا مظاہرہ کرکے تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے-

  • آل خلیفہ کے اقدامات کے خلاف بحرینی عوام کا جاری احتجاج

    آل خلیفہ کے اقدامات کے خلاف بحرینی عوام کا جاری احتجاج

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳

    ہزاروں بحرینی عوام نے بدھ کی رات کو دارالحکومت منامہ میں مظاہرہ کر کے آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کی اور اس ملک کے ممتاز رہنما شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں نعرے لگائے-

  • جاپان: امریکی طیاروں کی پروازوں پر عوام کا احتجاج

    جاپان: امریکی طیاروں کی پروازوں پر عوام کا احتجاج

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴

    جاپان کے عوام نے امریکہ کے فوجی طیاروں کی پروازیں دوبارہ شروع ہونے پر احتجاج کیا ہے۔

  • بحرین میں خاندانی آمرانہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری

    بحرین میں خاندانی آمرانہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی خاندان کے سخت گیر اقدامات اور نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکے جانے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    ۵۰ minutes ago
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS