-
ہرات میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰سیکڑوں مشتعل افغان شہریوں نے ہرات میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا-
-
انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے تیونس کے عوام کی ریلیاں
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹تیونس کے عوام نے اپنی انقلابی تحریک کی چھٹی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی ہیں-
-
امریکا میں محنت کشوں کے مظاہرے
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹امریکی محنت کشوں نے نومنتخب صدر ٹرمپ کی ٹیم میں نئے وزیرمحنت اینڈریو پوزڈر کے نام کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں -
-
امریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی، فلسطینیوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸فلسطینیوں نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر مبنی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
جرمنی میں نیٹو افواج کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸جرمنی کے عوام نے مظاہرہ کر کے اس ملک میں نیٹو کی افواج اور فوجی سازوسامان کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۷بحرینی شہریوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے-
-
مغربی افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸افغانستان کے شہر ہرات میں آج ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے خلاف مظاہرہ کیا-
-
شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی پر سعودی شہریوں کی جانب سے حکومت مخالف مظاہرہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں نے ممتازعالم دین شہید آیت اللہ شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت کی پہلی برسی پر اپنے مذہبی قائد کی امنگوں اور اصولوں پر کاربند رہنے کا اعلان کیا ہے -
-
بحرینی عوام کا بحرین اسرائیل تعلقات پر احتجاج، اسرائیلی پرچم نذر آتش
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰بحرینی عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
کانگو میں مظاہرین اور پولیس میں خونریز جھڑپیں
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلیک آف کانگو میں ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے