-
یورپ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پورے یورپ میں مہنگائی، ایندھن اور زندگی کی بنیادی ضروریات کے عوام کی پہنچ سے دور ہونے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔ رومانیہ، فرانس، جمہوری چک، انگلینڈ اور جرمنی میں عوام نے اپنی حکومتوں کے خلاف نعرے باری کی ہے۔
-
کابل یونیورسٹی سے طالبات کے اخراج پر کابل میں مظاہرہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹افغان خواتین نے کابل یونیورسٹی سے درجنوں طالبات کو نکالے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
ماحولیات اور جانوروں سے جنون کی حد تک پیار+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹جانوروں کے لئے باغی نامی گروپ کے ارکان نے اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا میں ایک گروسری اسٹور میں گھس کر منظم آب و ہوا کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کے تحت دودھ کی بوتلیں کھول کر فرش پر انڈیل دیں۔
-
فسادات کے پس پردہ دشمنوں کو سپاہ پاسداران کے کمانڈر کی وارننگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶میجر جنرل حسین سلامی نے سوموار کے دن شہید کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی ایک تقریب کے دوران ایران میں فسادی گروہوں کے فسادات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فسادات اورمیڈیا جنگ کی ساری منصوبہ بندی واشنگٹن، نیویارک کے تھینک ٹینکوں، یورپی ممالک کے دارالحکومتوں اور ریاض میں کی گئی ہے۔
-
ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ کیا گیا۔
-
مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
برطانوی مظاہرین نے بجلی کے بل جلا دیئے+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱برطانوی شہریوں نے مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔
-
معمر افراد کا بین الاقوامی دن
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹دنیا کے مختلف ممالک میں معمر افراد کا بین الاقوامی دن
-
عراق، مظاہروں کے درمیان، گرین زون پر چوتھا راکٹ حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
لکهنو میں بی جے پی حکومت کے خلاف سماج وادی پارٹی کے ممبران اسمبلی کا مظاہره
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵سحر نیوز رپورٹ