-
بن سلمان کے دورے کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱سیکڑوں لوگوں نے سعودی ولیعہد کے مجوزہ دورہ برطانیہ کے خلاف ، لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس میں میکرون کے استعفیٰ کے لئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹پیرس میں پلائیس شاہی چوک میں ہزاروں افراد نے فرانسیسی صدر کے استعفے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کا آغاز کردیا ہے۔
-
بی جے پی کے خلاف کانگریس پارٹی کی وسیع ریلی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی سمیت ملک کے تمام مسائل کا ذمہ دار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
-
غرب اردن میں مزاحمت کا آغاز، کئی مقامات پر فلسطینیوں اور صیہونیوں میں جھڑپیں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹غرب اردن کے مختلف علاقوں میں انتہا پسند صیہونیوں اور مظلوم فلسطینیوں کے درمیان تازہ جھڑپوں میں کم سے کم دو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فلسطینوں نے صیہونیوں پر جوابی حملے کیے ہیں صہیونی چیک پوسٹوں کو فائرنگ اور دستی بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق میں مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کا اعلان
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے پر زور
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں مظاہرین کے تحفظ پر زور
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
شہبازگل سے ملنے نہیں دیا گیا کل ریلی نکالوں گا، عمران خان
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں شہباز گل سے ملنے نہیں دیا گیا کل ان کی حمایت میں اسلام آباد میں ریلی نکالوں گا