-
اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی پابندیوں سے حزب اللہ مزید طاقتور ہوگی: روسی سفیر
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳لبنان میں تعینات روسی سفیر الکساندر زاسیپکن کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں سے لبنان کے حالات مزید خراب ہوں گے تاہم حزب اللہ پر اس کا نتیجہ بر عکس ہوگا۔
-
ٹرمپ کے خلاف انوکھا احتجاج
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہروں کے دوران کچھ فنکاروں نے مل کر ایک منظر پیش کیا جس میں امریکی صدر ٹرمپ کو فیڈرل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے شخص کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں جنہیں کنٹرول کرنے کے لئے ٹرمپ نے فیڈرل پولیس کو تعینات کیا ہے۔ بہت سے امریکی سیاستدانوں اور ماہرین کا ماننا ہے کہ ٹرمپ کے اس اقدام نے مظاہروں کے لئے آگ میں تیل کا کام کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم مظاہروں سے پریشان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴اسرائیل کے وزیر اعظم نے ملکی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ وہ جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم ملنے والی قتل کی دھمکیوں پر پریشان
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے مخالفین کی جانب سے قتل کی دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہزاروں مظاہرین، نتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرے کے لئے تیار
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین، وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے گھر کے باہر مظاہرہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیراعظم کے خلاف احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔
-
آل خلیفہ کی حکومت عزاداری سیدالشہداء کی راہ میں رکاوٹ بن گئی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
-
امریکہ: نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ، درجنوں مظاہرین گرفتار
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸امریکہ کی پولیس نے پورٹ لینڈ شہر میں جو اس وقت نسلی امتیاز کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا مرکز بن گیا ہے، 22 مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔