عراق، امریکیوں کے خلاف شدید مظاہرے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i371382-عراق_امریکیوں_کے_خلاف_شدید_مظاہرے_ویڈیو
عراقی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرکے اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں خاص طور پر امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۷ Asia/Tehran

عراقی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرکے اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں خاص طور پر امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

ابھی حال ہی عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے امریکا کا دورہ کیا تھا۔

انہوں نے اس دورے بعد بیان دیا تھا کہ تین سال کے دوران امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے تاہم عراقی عوام اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کر رہے ہیں۔