SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

معیشتی بحران

  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کا سرمایہ حاصل کرنے پر مبنی ٹرمپ کے حالیہ بیانات کا ذکر کرتے ہوئے اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ اس سے پہلے کہ کوئی جنگ میں حاصل  مال غنیمت کا دعوی کرے ، اسے جنگ جیتنی ہوگی۔

  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

    ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۱

    قاہرہ میں  اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات کے تحفظ  کرنے والے  دفتر کی طرف سے ایک پوسٹ میں کہا گيا ہے کہ "ٹرمپ 2026 میں اس معاہدے  کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے  وہ خود تباہ کر چکے ہیں۔"

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

    ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

    Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۶

    ایران کے وزیر تجارت سید محمد اتابک نے یوریشین یونین کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • یورپی ممالک میں بے روزگاری میں برطانیہ پہلے نمبر پر

    یورپی ممالک میں بے روزگاری میں برطانیہ پہلے نمبر پر

    Feb ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۳:۵۷

    برطانیہ میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح پہلی مرتبہ یورپی یونین کی اوسط سے تجاوز کر گئی ہے، جسے ماہرین تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔

  • افغانستان میں ایک کروڑ ستر لاکھ افراد بھوک و افلاس میں سردیاں گزارنے پر مجبور: اقوام متحدہ

    افغانستان میں ایک کروڑ ستر لاکھ افراد بھوک و افلاس میں سردیاں گزارنے پر مجبور: اقوام متحدہ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵

    اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ایک کروڑ ستر لاکھ افراد بھوک و افلاس میں سردیاں گزار رہے ہیں۔

  • ہندوستان: حکومتی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید

    ہندوستان: حکومتی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید

    Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معاشی ترقی کا ہر شعبہ کمزور ہوا ہے۔

  • امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا امکان

    امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا امکان

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷

    امریکہ کے ارب پتی اور ایکس کمپنی کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار

    بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶

    ہندوستان میں کانگریسی رہنما نے وزیراعظم مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک عدم استحکام اور غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے۔

  • ایران کے جواب کا انتظار صیہونی معیشت کے لیے کتنا مہلک؟

    ایران کے جواب کا انتظار صیہونی معیشت کے لیے کتنا مہلک؟

    Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹

    ایران اور حزب اللہ اور دیگر اتحادیوں کے جواب کے خوف سے صیہونی حکومت کی معیشت بے حد متاثر ہوئی ہے۔

  • پاکستانی معیشت کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ ہیں : آئی ایم ایف

    پاکستانی معیشت کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ ہیں : آئی ایم ایف

    May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷

    آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی دو فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے مالی سال پاکستان کی شرح نمو بڑھ کر 3.5 فیصد ہونے کی امید ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ۱۰ minutes ago
  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS