-
مسلم ممالک کے خلاف مغربی طاقتوں کی سازشیں
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲مغربی قوتیں مسلم ممالک میں ابتری پیدا کرنا چاہتی ہیں۔
-
پاکستان میں ویلنٹائن ڈے کی تشہیراورمنانے پرپابندی
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱ویلنٹائن ڈے اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
-
ویلنٹائن ڈےغیراسلامی اوراخلاق سوزمغربی تہوار
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵ویلنٹائن ڈے غیر اسلامی اوراخلاق سوز مغربی تہوار ہے۔
-
مغرب کا شام کے ساتھ مسئلہ اس کی خودمختاری ہے: بشار اسد
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵یونان کے سیاسی اور پارلیمانی وفد نے منگل کے روز دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیاں مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: روسی وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیوں کو مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
مغربی ممالک پس پردہ شام سے رابطہ برقرار کرنے کی کوشش میں
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شامی حکومت کے ساتھ خفیہ رابطے برقرار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
مغربی ذرائع ابلاغ پر ولادیمیرپوتن کی تنقید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے جمعرات کے دن ذرائع ابلاغ کے سیمینار میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی اقدامات کی اہمیت گھٹانے پر مبنی مغرب کی کوشش پر تنقید کی۔ ولادیمیرپوتن نے کہا کہ مغرب والے دہشت گردی کے مقابلے میں روس کے کردار کو چھپانے یا اس کو غیر اہم ظاہر کرنے کی چاہے جتنی زیادہ کوشش کرلیں ان کو اس مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔
-
عرب ممالک، مغربی ملکوں کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۱عرب ممالک ، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے خریدار تیل کی قیمت میں کمی اور خلیج فارس کے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی آمدنی میں کمی کے باوجود یہ ممالک بدستور ہتھیار خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں-
-
مشرق وسطی کے لیے مشکلات کا باعث امریکہ ہے: بشار اسد
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی مشکلات کا اصلی سبب امریکہ ہے-
-
سلامتی کونسل میں شام کے خلاف مغربی ملکوں کے موقف پر شام کا اظہار افسوس
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد نے سلامتی کونسل میں شامی منصوبے کے مسودے کی مغربی ملکوں کی جانب سے مخالفت پر افسوس ظاہر کیا ہے۔