-
دنیا کے مختلف ممالک، ایران کے ساتھ باہمی تعاون میں توسیع کے خواہاں
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹دنیا کے مختلف ممالک، ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کی برقراری اور باہمی تعاون میں فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔
-
شام کے خلاف مغرب کی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۴شام کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف مغرب کی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے-
-
برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے عالمی مسائل سے نمٹنے میں مغرب کی ناکامی کا اعتراف
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۶برطانوی وزیر خارجہ نے عالمی مسائل سے نمٹنے میں مغرب کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام کا بحران ایک سال سے کم عرصے میں حل ہو سکتا ہے: شام کے صدر بشار اسد
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر باہر سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت بند کر دی جائے تو شام کا بحران ایک سال سے کم عرصے میں حل ہو سکتا ہے۔
-
امریکہ اور نیٹو کی پیرس حملے سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۹ایک ممتاز امریکی سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ امریکا اور نیٹو، پیرس حملوں سے شام کے خلاف جنگ کے نئے مرحلے میں داخل ہونے کے لئے غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
امریکی حکومت کو پیرس دہشت گردانہ حملوں کا علم تھا
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۲۰:۰۸صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ کو اس بات کا علم تھا کہ داعش گروہ مغرب پر حملے کی توانائی رکھتا ہے۔