-
مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، تل ابیب میں ایک لاکھ افراد کا اجتماع (ویڈیو)
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳فلسطینیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں انجام دیں۔
-
صیہونی فوج اور مزاحمتی فورسز کے درمیان جھڑپ، ایک فلسطینی نوجوان شھید
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲غاصب صیہونی فوجیوں نے جھڑپ کے دوران 19 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کرشہید کر دیا۔
-
قدس کے ادارۂ اوقاف کو مسجد الاقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰ناجائز صیہونی حکومت قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مرمت میں مسلسل روڑے اٹکا رہی ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج کے نگرانی ٹاور کو آگ لگا دی
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران صیہونی فوج کی نگرانی کرنے والے ایک ٹاور کو نذر آتش کرنے کی خبر ہے۔
-
سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳فلسطین کے استقامتی گروہ نے صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں کے دائرے کو بڑھانے کا انتباہ دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپ, چار فلسطینی زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں مزید چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
جنین میں مزاحمت کی فتح ہوئی: حزب اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸حزب اللہ لبنان کی انتظامی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جنین میں جو کچھ ہوا وہ مزاحمت کی فتح ہے اور جنین میں دشمن اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتا۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳عبرانی ذرائع نے مغربی کنارے میں کوڈومیم کے قریب صیہونی مخالف ایک نئے آپریشن اور ایک صہیونی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
کیا فلسطین کا جنین علاقہ صیہونیوں کا قبرستان بن گیا؟
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲جہاں ایک طرف اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنین کے خلاف دو روزہ حملوں اور اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے، حماس نے بھی اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کی ہلاکتیں مبینہ اعداد و شمار سے زیادہ ہیں۔