فلسطین: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i423957-فلسطین_گزشتہ_24_گھنٹے_کے_دوران_24_صیہونی_مخالف_کارروائیاں
فلسطینیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں انجام دیں۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳ Asia/Tehran
  • فلسطین: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں

فلسطینیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں انجام دیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: فلسطینی مجاہدوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس، نابلس، جنین، بیت اللحم، سلفیت، رام اللہ اور الخلیل میں سب سے زیادہ مسلحانہ جھڑپیں ہوئیں اور صیہونیوں کو پسپائی پر مجبور کردیا گیا ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صیہونیوں کے خلاف 182 مسلحانہ کارروائیاں انجام دی گئیں۔ جبکہ رواں سال کے 6 ماہ کے دوران غرب اردن میں 6 ہزار 500 صیہونی مخالف کارروائیاں انجام دی گئیں۔