-
غرب اردن میں مسلح جھڑپیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین کے درمیان مسلح جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی فوج پر مجاہدین کا بڑا حملہ+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے قافلے پر بڑا حملہ کیا۔
-
حماس نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے دی
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر القسام بریگیڈ کا دھمکی آمیز پیغام سامنے آیا ہے۔
-
ایک صیہونی نے دو فلسطینی بھائیوں کو کار سے روند ڈالا
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹مقبوضہ فلسطین میں ایک صیہونی دہشتگرد نے دو فلسطینی بھائیوں کو اپنی کار سے کچل کر قتل کر دیا۔
-
غرب اردن کے علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے: امیرعبداللہیان
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی قوم کی سرزمینوں پر قبضہ اور سینکڑوں ایٹمی ہتھیار رکھنے کی وجہ سے صیہونی حکومت کو علاقے کی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
صہیونی فوج کی ناکامیوں کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰صیہونی فوج کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم ہر حملے کو ناکام نہیں بنا سکتے۔
-
فلسطینیوں نے انوکھے اسرائیلی اسلحے کی رونمائی کر دی+ تصاویر+ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنطیم حماس نے جنگ میں حاصل ایک مال غنیمت کی رونمائی کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ مجاہدین نے پھر پریڈ کی (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ایک بار پھر فلسطینی مجاہدین (سرایا القدس) نے فوجی پریڈ کر کے صیہونی غاصبوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے مقابلے میں اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا۔
-
فلسطین، غرب اردن میں شدید جھڑپیں، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴غرب اردن کے شہر نابلس میں سرایا القدس کے مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اس واقعے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔