اسرائیلی فوج پر مجاہدین کا بڑا حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i415819-اسرائیلی_فوج_پر_مجاہدین_کا_بڑا_حملہ_ویڈیو
تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے قافلے پر بڑا حملہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ Asia/Tehran

تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے قافلے پر بڑا حملہ کیا۔

حماس کی تشکیل کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر حماس کی عسکری وینگ عز الدین القسام بریگیڈ نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دی تھی اور اس اس دھمکی کے بعد ہی فلسطین کی دوسری مزاحمتی تحریک کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے کارواں پر بڑا حملہ کر دیا۔